ETV Bharat / state

Justice for Bilkis Bano: بلقیس بانو کے گنہگاروں کو جیل بھیجا جائے، بنگلور میں طلباء کا احتجاج - بلقیس بانو کیس کے مجرمین کو رہا کرنے کی مذمت

احتجاج میں طلباء و طالبات کے علاوہ ایک بری تعداد میں سماجی کارکنان، لائیرز و دانشوران نے شرکت کی اور پرائم منسٹر نریندرہ مودی کے یوم آزادی کے امرت مہوتسو پر کیے گئے ناری شکتی کے وعدے پر سوال اٹھایا.

بلقیس بانو کے گنہگاروں کو جیل بھیجا جائے

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 8:00 AM IST

حال ہی میں گجرات حکومت کی جانب سے ریمیشن پالیسی کے تحت بلقیس بانو و ان کے خاندان کے 11 کنوکٹیڈ کریمینل کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے طلباء کی جانب سے پر زور احتجاج منعقد کیا گیا. اس احتجاج میں طلباء و طالبات کے علاوہ ایک بری تعداد میں سماجی کارکنان، لائیرز و دانشوران نے شرکت کی اور پرائم منسٹر نریندرہ مودی کے یوم آزادی کے امرت مہوتسو پر کیے گئے ناری شکتی کے وعدے پر سوال اٹھایا.

بلقیس بانو کے گنہگاروں کو جیل بھیجا جائے، بنگلور میں طلباء کا احتجاج
یاد رہے کہ سال 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران 14 لوگوں کے قتل اور ایک حاملہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے قصوروار 11 لوگوں کو دی گئی چھوٹ کو چیلنج کیا گیا ہے۔ خصوصی ذکر کے دوران، جسٹس رمنا کی سربراہی والی بنچ نے متعلقہ وکیل سے پوچھا کہ کیا رہائی سپریم کورٹ کے حکم کی بنیاد پر ہوئی۔ اس پر کپل سبل نے کہا کہ عرضی گزار عدالت عظمیٰ کے حکم پر سوال نہیں اٹھا رہے ہیں، بلکہ 11 قصورواروں کو چھوٹ دینے کی 'بنیاد' پر سوال اٹھا رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں: Bilkis Bano case بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کے خلاف شاہ پور میں خاتون تنظیم کا احتجاج

واضح رہے کہ گجرات کے بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کو سزا میں دی گئی چھوٹ کے خلاف سپریم کوڑت میں عرضی دائر کی گئی ہے. چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل اور ایڈوکیٹ اپرنا بھٹ کے 'خصوصی تذکرہ' کے دوران جلد سماعت کی درخواست پر منگل کو اتفاق کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.