ETV Bharat / state

یادگیر میں تاریخ ساز اجلاس یادگار یادگیر کانفرنس - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

یادگیر میں یادگیر کے بشمول چھ اضلاع کا تاریخ ساز اجلاس یادگار یادگیر کانفرنس کے نام سے منعقد کیا جارہا ہے۔ جسے جمعرات کے روز بوقت بعد نماز عصر سے رات ساڑھے نو بجے تک ایڈن گارڈن فنکشن ہال ملت نگر یادگیر میں منعقد کیا جارہا ہے۔ In Yadgir A historic meeting Memorable Yadgir conference

یادگیر میں تاریخ ساز اجلاس یادگار یادگیر کانفرنس

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 23, 2023, 5:23 PM IST

یادگیر: یادگیر مناظرہ یادگار یاد گیر کی 60 سالہ تکمیل کی مناسبت اور کتاب یادگار یادگیر کی جدید طباعت کے موقع پر ختم نبوت و محافظان ناموس رسالت کی سرزمین یادگیر پر مجلس تحفظ ختم نبوت یادگیر کے زیر اہتمام چھ اضلاع یادگیر، گلبرگه، بیدر، ریچور، بیجاپور اور محبوب نگر ( تلنگانہ ) کا نمائندہ اور تاریخ ساز اجلاس عام و عظیم الشان یادگار یادگیر کا نفرنس“ بتاریخ 23 نومبر بروز جمعرات بوقت بعد نماز عصر تا رات ساڑھے نو بجے میدان ایڈن گارڈن فنکشن ہال ملت نگر یادگیر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت میں انتخابی نظام کو بہتر بنایا جائے اور بدعنوانی پر قابو پایا جائے، رمیش آر دوترگی

اس جلسہ میں مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی ناظم کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت و مہتم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند ( اتر پردیش) مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے، جب کہ صدارت مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش و مہتم جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ حیدر آباد اور مولانا شاہ جمال الرحمن مفتاحی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و آندھرا پردیش اور زیر نگرانی مولانا ابرار احسن رحمانی قاسمی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی ( تلنگانہ ) ، زیر انتظامیہ برہان الدین اظہر خوط صدر مجلس تحفظ نبوت یادگیر فرمائیں گے۔

اس جلسہ میں مہمان اعزازی کے طور پر ڈاکٹر بیچ یم شکیل نواز سینئر کانگریسی قائد کرناٹک شریک رہیں گے، مہمان علماء اکرام میں مولانا مقصود عمران امام و خطیب جامع مسجد بینگلور مولانا افتخار قاسمی صدر جمعیتہ علماء کرناٹک ، مولانا عبید الرحمن اطہر ندوی ناظم مدرسہ امداد العلم حیدر آباد شریک رہیں گے، صدر واراکین مجلس تحفظ ختم نبوت یادگیر نے عاشقان رسالت اور جمیع عوام الناس سے التماس کی ہے کہ اس تاریخ ساز اجلاس میں کثیر تعداد میں شرکت فرما کر اس جلسہ کو کامیاب کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.