ETV Bharat / state

'مسلم معاشرے میں اسلامی تعلیم کی سخت ضرورت' - جماعت اسلامی ہند یادگیر کے رکن عبدالسلیم

یادگیر میں جماعت اسلامی ہند یادگیر کے رکن عبدالسلیم نے نے کہا کہ 'مسلم معاشرے میں اسلامی تعلیم کی سخت ضروررت ہے، تب کہیں اس معاشرے میں پھیلی تمام تر برائیاں ختم ہوں گی۔'

مسلم معاشرے میں اسلامی تعلیم کی اہم ضرورت

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 12:52 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں جماعت اسلامی ہند یادگیر کے رکن عبدالسلیم نے مسلم معاشرے میں بے پردگی اور ختلف مسائل پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'مسلم معاشرے میں اسلامی تعلیم کی سخت ضروررت ہے، تب جاکر اس معاشرے میں پھیلی تمام تر برائیاں ختم ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم معاشرے کی موجودہ بدحالی اور بے بسی ماضی میں ہمیں کہیں نظر نہیں آتی، شاید اس کی سب سے اہم وجہ مسلمانوں کی دین سے دوری ہے۔

آج جو ذلت اور رسوائی قوم کا مقدر بن چکی ہے اس کی اہم وجوہات یہ ہے کہ معاشرے کا اسلامی تعلیم سے دور ہونا اور اپنی اولاد کو مشرقی کلچر اور مخلوط تعلیمی نظام میں ڈھالنا ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

کانپور پٹائی معاملہ: قومی اقلیتی کمیشن کا پولیس کمشنر کو نوٹس

عبدالسلیم نے والدین اور سرپرستوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اپنے گھروں میں دینی ماحول بنائیں بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم ضرور دیں۔
تاکہ بچوں میں علم دین کی وجہ سے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری اور فرمانبرداری کے ساتھ ساتھ خوف خدا اس کے دلوں میں پیدا ہو اور ان کی دنیا و آخرت کامیاب ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.