ETV Bharat / state

گلبرگہ: شدید بارش سے 40 مکانات زیر آب - ضلع جنتا دل سیکولر یوتھ

گلبرگہ میں شدید بارش سے 40 مکانات پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ جنتا دل سیکولر یوتھ نے علاقے کا معائنہ کر حالات کا جائزہ لیا۔

Gulberga: 40 houses flooded due to heavy rains
گلبرگہ: شدید بارش سے 40 مکانات زیر آب
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 10:17 PM IST

ریاست کر ناٹک کے ضلع گلبرگہ کے کملاپور تعلقہ کوری کوٹا دیہات میں شدید بارش سے 40 مکانات زیر آب ہوگئے۔ جس کے بعد گلبرگہ ضلع جنتا دل سیکولر یوتھ کی جانب سے حالات کا معائنہ کیا گیا۔

گلبرگہ: شدید بارش سے 40 مکانات زیر آب

اس موقع پر جنتادل سیکولر کے یوتھ صدر علیم انعامدار نے بتایا کہ کملاپور تعلقہ میں بینی تورا ڈیم کے تحت آتا ہے۔ یہاں پر متعدد آبادی بسی ہوئی ہیں۔ مگر یہاں کے عوام کا ہر بار یہی حال ہوتا ہے۔

جب بھی یہ ڈیم پانی سے بھر جاتا ہے سارا پانی یہاں کے مکانات میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس بار بھی یہاں کے عوام کا یہی حال ہوا۔

رکن اسمبلی اور علاقے کی جانب سے یہاں کے عوام کو دوسری طرف رہنے کے لیے مکانات انتظام کر نے کا مطالبہ کیاگیا۔ اس دوران تحصیلدار تبسم اور عملہ نے بھی معائنہ کرتے ہوئے یہاں کے عوام کے لیے دوسری طرف رہنے کا اہتمام کر نے کی بات کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.