ETV Bharat / state

گلبرگہ: نعتیہ محفل و مشاعرہ - نعتیہ محفل

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں مرکزی ادبی مجلس اور نیا سویرا سنگھٹن کے زیر اہتمام پرویز گارڈن فنکشن ہال جیلان آباد میں جشن غوث الاعظم نعتیہ مشاعرہ محفل و مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

نعتیہ محفل و مشاعرہ
نعتیہ محفل و مشاعرہ
author img

By

Published : Dec 16, 2020, 4:16 PM IST

نعتیہ محفل میں مقامی نعت خواں اور شعرائے کرام نے نعت کا نذرانہ پیش کیا گیا۔

نعتیہ محفل و مشاعرہ

اس موقع پر بُزرگ شاعر الحاج سعید عارف (صدر مرکزی ادبی مجلس گلبرگہ) نے نگرانی فرمائی جبکہ ظہیر شیخ (ڈائریکٹر فارچون ایجوکیشن) سیلم احمد چیتاپوری (جنرل سکریٹری نیا سویرا سنگھٹن) نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

اس موقع پر نعت خواں الحاج سید طیب یعقوبی، انجینئر معین الدین سہروردی، مولوی صادق نقش ندوی، محمد ذکوان سہروردی نے نعتیہ کلام پیش کیا۔

شعراء کرام الحاج سعید عارف، نورالدین نور، سید سجاد علی شاہ، سراج وجیہہ، قاضی، احق عظیم صابری شاہ آباد، انجینئر سخی سرمست، الیاس صابری اور دیگر شعرائے کرام نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی نظامت قاضی انور نے انجام دی۔

اس موقع پر شاعر قاضی انور نے کہا کہ گلبرگہ شہر کے جیلان آباد میں کئی برسوں کے بعد نعتیہ مشاعرہ کاا نعقاد کیا گیا، گلبرگہ شہر میں کئی شعراء موجود ہیں، اس لیے یہاں پر نعتیہ مشاعرہ کی محفلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس کے ذریعے سیرت نبیﷺ کو عام کیاجاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.