ETV Bharat / state

بنگلور: فالکن کی چار طلباء نے مکمل نمرات حاصل کیے - اردو نیوز بنگلور

فالکن کے چار طلباء نے پہلی رینک حاصل کی ہیں۔ پی یو کالجز کے چار طلبہ نے 600 میں سے 600 نمبر حاصل کیے۔ نتائج ملنے کے بعد طلبہ اور ان کے سرپرست نے خوشی کا اظہار کیا۔

four girls of falcon colleges scored high in puc results in karnataka
فالکن کی چار طلباء نے مکمل نمرات حاصل کیے
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:39 PM IST

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کووڈ کی وباء اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے طلباء میں اسکولوں و کالجز کے کھلنے اور تعلیمی نظام کے جاری کیے جانے کے متعلق غیر یقینی صورتحال رہی۔

دیکھیں ویڈیو

اس سلسلے میں بیشتر کالجز میں منظم طریقے سے آن لائن تعلیم کی ترتیب بھی نہ رہی جس کی وجہ سے طلباء کو اپنی پڑھائی میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اس سلسلے میں بات کرتے ہویے فالکن گروپ آف انسٹیٹیوشن کے ڈائریکٹر عبد السبحان نے بتایا کہ کوویڈ کی وبا و لاک ڈاؤن کے چیلینجز بھرے حالات میں بھی طلباء نے مکمل طور پر امتحانات کے لیے مستعد رہے تھے، تاہم حکومت کی جانب سے پی یو کالجز کے طلباء کو پرموٹ کرنے کے نظام کے نفاذ کے بعد آئے نتائج طلباء کے لئے خوش گوار رہے اور فالکن کے چار طلباء نے پہلی رینک حاصل کیا ہے۔

اس موقع پر ان کامیاب طلباء نے دیگر طلباء کو پیغام دیا کہ وہ اپنے مضبوط ارادوں سے کس طرح سے کامیابی کی اور بڑھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

مذہب کی نہیں بلکہ قابلیت کی بنیاد پر شناخت قائم کرنا چاہتی ہوں: رومانہ سلطانہ

اس موقع پر ان طلباء کے والدین نے نہایت خوشی و مسرت کا اظہار کیا اور تعاون کے لئے ادارے کا شکر ادا کیا۔ ان کامیاب طلبا نے اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ آگے چل کر ڈاکٹرز بنیں گی کہ جس سے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.