ETV Bharat / state

Fake Bomb Threat Message انڈیگو فلائٹ میں ٹیشو پیپر پر بم کی فرضی دھمکی - کرناٹک اردو نیوز

بنگلور کیمپے گوڑا ائیرپورٹ پر انڈیگو فلائٹ میں 'بم' کی دھمکی والا میسیج ملنے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ Fake Bomb Treat Message In A Tissue Paper

Fake Bomb Treat Message In A Tissue Paper

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 9:33 AM IST

دیون ہلی: کرناٹک کے بنگلورو کیمپے گوڑا انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر انڈیگو فلائٹ میں 'بم' کی دھمکی والا میسیج ملنے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ دھمکی کا میسیج ٹیشو پیپر پر لکھا تھا جو فلائٹ کی سیٹ پر ملا۔ دھمکی کے بعد فورا سکیورٹی ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچے اور چپے چپے کی تلاشی لی، لیکن کہیں بم نہ ملنے سے سکیورٹی اور انتظامیہ نے راحت کی سانس لی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی نے جانچ کی جس کے بعد پتہ چلا کہ یہ بم کی دھمکی کا میسیج فرضی ہے۔ Fake Bomb Treat Message In A Tissue Paper

اطلاعات کے مطابق، انڈیگو فلائٹ نمبر 6 ای 379 نے کل صبح 5:29 بجے کولکاتا کے نیتاجی سبھاش چندر بوس ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور صبح 8:10 بجے دیون ہلی کیمپے گوڑا ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، انڈیگو کے عملہ کو سیٹ نمبر 6 ڈی پر ایک ٹیشو پیپر ملا، جس پر 'بم' لکھا تھا۔ اس سے انہیں فلائٹ میں بم ہونے کا خدشہ ہوا اور فورا سکیورٹی کو اس کی اطلاع دی گئی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے فلائٹ کی تلاشی لی، لیکن کچھ نہیں ملا۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹیشو پیپر پر کسی شخص نے 'بم' کا میسیج لکھ کر چھوڑ دیا تھا۔ جب بم ڈسپوزل ٹیم نے فلائٹ کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ فرضی میسیج تھا۔ Fake Bomb Treat Message In A Tissue Paper

یہ بھی پڑھیں : Air Force Commander ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف نے بیدر اسٹیشن کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.