ETV Bharat / state

چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالبہ نے کی خودکشی - suicide

اپنے ساتھی کا موبائل فون چوری کرتے ہوئے وہ پکڑے جانے پر شرمندہ ہوکے ایک کم عمر اسکولی طلبہ نے خودکشی کر لی۔

چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالبہ نے کی خودکشی
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 8:22 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:41 AM IST

یہ واقعہ یادگیر ضلع کے شاہ پور تعلقہ کے آرالی ہلی گاوں میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ گلبرگہ کے این وی گرلز ہائی اسکول کی دسویں جماعت کی 15سالہ طلبہ لکشمی مہادیواپا نے کنویں میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی کیوں کہ وہ سیل فون چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔

چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالبہ نے کی خودکشی
چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پر طالبہ نے کی خودکشی

گلبرگہ کی ہاسٹل وارڈن نے دو دن پہلے فون کی چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے پر اسے انتباہ دیا تھا جس کے بعد وہ اپنے آبائی گاوں پہنچی اور خودکشی کرلی۔
لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے یادگیر کے سرکاری اسپتال بھیج دیاگیا ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.