ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار کا گلبرگہ سے پرچۂ نامزدگی داخل - گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ لوک سبھا حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادھو نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

bjp
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 7:14 PM IST


اس موقع پر بی جے پی کی جانب سے شہر میں ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس دوران ڈاکٹر امیش جادھو نے عوام سے خطاب کیا اور کچھ لوگوں پر افواہ پھیلانے کا الزام عائد کیا۔

بی جے پی کے امیدوار نے گلبرگہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا


اس موقع پر بی جے پی کی جانب سے شہر میں ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس دوران ڈاکٹر امیش جادھو نے عوام سے خطاب کیا اور کچھ لوگوں پر افواہ پھیلانے کا الزام عائد کیا۔

بی جے پی کے امیدوار نے گلبرگہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا
Intro:گلبرگہ لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار نے پرچہ نامزد کیاگیا


Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر امیش جادھو نے آج اپنا پر چہ نامزد کیا گیا. اس موقعہ پر بی جے پی پارٹی کے جانے سے شہر ریلی نکلتے ہوے ہزاروں کی تعداد عوام نے شر کت اس دوران بی جے پی پار ٹی کے سابقہ وزیر اعلیٰ نے بھی شر کت... اس دوران بی جے پی کء امیدوار ڈاکٹر امیش جادھو نے کہا.... چند لوگوں غلط افوہ پھیلا رہے ہیں کےمیر ے ساتھ بنجار سماج کا سپورٹ نہیں ہے.. آج میرے ساتھ بنجار سماج کے مذہبی رہنما مجھے اشرواد دینے کے لئے میر ے ساتھ ہیں. میں بھی خود ایک. نجار سماج سے تعلق رکھتا ہوں. سیوالال جی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کر نے پیغام دیا ہے.. اس موقعہ پر یہاں پر چندمسلم لیڈران بھی نظر آ یے. اب یہ دیکھا ہے کہ یہاں سے بی جے پی پارٹی کو کسی حد تک کامیابی مل سکتی ہے ہے یہ چناو کے بعد ہی پتہ چل سکتا ہے..


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.