ETV Bharat / state

منشیات کےانسداد کے لیے کونسلنگ مرکز قائم کرنے کا مطالبہ - اردو نیوز کرناٹک

رضا اکیڈمی کے ذمہ داران نے کہا، نوجوان جو معاشرہ کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ وہ شراب اور ڈرگس جیسے منشیات کے سبب زندگی تباہ کر رہے ہیں۔

منشیات کےانسداد کے لیے کونسلنگ مرکز قائم کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 7:46 AM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں رضا اکیڈمی کی جانب سے نوجوانوں کو شراب اور ڈرگس کی لت سے چھٹکارا دلانے کے لیے کونسلنگ اوربازآباوکاری مرکز قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس سلسلےمیں ڈپٹی کمشنر کو ایک یاداشت پیش کی گئی۔

اس موقع پر رضا اکیڈمی کے ذمہ داران نے کہا، نوجوان جو معاشرہ کا اثاثہ ہوتے ہیں ۔وہ شراب اور ڈرگس جیسے منشیات کے سبب زندگی تباہ کر رہے ہیں۔

دیکھا گیا ہےکہ غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں شراب اور منشیات میں ملوث ہورہے ہیں۔لہذا شراب اور ڈگس سے متعلق شہر میں کونسلنگ اور باز آباد کاری مرکز قائم کیا جائے۔تاکہ مذکورہ سماجی مسائل کا حل اور نوجوانوں کا تحفظ کیا جاسکے۔

رضا اکیڈمی نےیہ مکتوب ڈپٹی کمشنر کے علاوہ رکن اسمبلی گلبرگہ جنوب اور کے کے آرڈی بی چیرمین دتاتریہ پاٹل، ضلع ہیلتھ آفیسراور علاقائی کمشنر کو بھی پیش کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.