ETV Bharat / state

Dargah Hazart Ladle Mashaikh in Gulbarga: لاڈلے مشائخ کی درگاہ قومی یکجہتی کی مثال

بھارت قدیم زمانے سے تہذیبوں India Cradle Of Civilization، مذہبوں اور زبانوں کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں کی مشترکہ تہذیب اور کثرت میں وحدت کا رنگ و آہنگ اقوام‌ عالم‌ کے لئے ہمیشہ توجہ کا مرکز رہا ہے۔ تاریخی حقائق کی روشنی میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ صوفیہ کرام نے ہمیشہ امن و بین المذہب رواداری، سماجی و ثقافتی‌، ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کا پیغام دیا۔

'لاڈلے مشائخ کی درگاہ قومی یکجہتی کی مثال ہے'

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 10:50 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں واقع حضرت شیخ مخدوم علاؤالدین انصاری عرف لاڈلے مشائخ کی درگاہ قومی یکجہتی کی مثال ہے۔ Dargah Hazart Ladle Mashaikh In Gulbarga

یہاں پر ملک بھر سے بلا مذہب ہندو مسلم دیگر مذہب کے عوام حضرت کی بارگاہ میں حاضری دے کر فیض پاتے ہیں۔ آپ کی ابتدائی تعلیم دولت آباد کے ایک مدرسے میں ہوئی۔ آپ کے استاد حضرت شیخ بادلؒ تھے۔ آپ کی پیدائش721 ہجری میں ہوئی۔

'لاڈلے مشائخ کی درگاہ قومی یکجہتی کی مثال ہے'

آپ نے اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ نصرالدین چراغ دہلوی کی ہدایت پر دکن کی طرف تشریف لائے اور یہاں پر دین کی تبلیغ کی۔ حضرت کی بارگاہ میں ملک بھر سے ہر مذہب کے زائرین حاضری دے کر فیض پاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Syed Afzal Nizami Passes Away: درگاہ نظام الدین اولیاؒ کے گدی نشین سید افضال نظامی کا انتقال

حضرت کے عرس کے موقع پر قدیم رویت کی طرف صندل مالی یہاں کے تحصیلدار آفس سے خود یہاں کا تحصیلدار اپنے سر رکھ صندل کا آغاز کرتا ہے۔ یہاں پر قومی یکجہتی گنگا جمنا تہذیب کی مثال دیکھنے کوملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.