ETV Bharat / state

Corruption in Government Departments of Yadgir: یادگیر کے سرکاری محکمہ میں بدعنوانی کا الزام

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 4:27 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ایک سرکاری زمین کو غیر سرکاری بنا کر فروخت کرنے کا معاملہ اب تول پکڑتا جارہا ہے۔کرناٹک دلت سنگھرش سمیتی Karnataka Dalit Sangharsh Samiti کے ریاستی نائب صدر صدام حسین نے اس معاملے میں ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک یادداشت پیش کیا ہے۔

یادگیر کے سرکاری محکمہ میں بدعنوانی عروج پر

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ایک سرکاری زمین کو غیر سرکاری بنا کر فروخت کرنے کا معاملہ اب تول پکڑتا جارہا ہے۔کرناٹک دلت سنگھرش سمیتی کے ریاستی نائب صدر صدام حسین نے اس معاملے میں ڈپٹی کمشنر یادگیر کو ایک یادداشت پیش کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے بعد سنگھرش سمیتی کے ریاستی نائب صدر صدام حسین نے میڈیا کو بتایا کہ یادگیر میں رشوت خوری کا چلن عام ہوتا جارہا ہے ضلع کے رسوخدار لوگ سرکاری محکمہ جات کے آفیسروں کو رشوت دے کر لگاتار ناجائز کام کروا رہے ہیں۔

انہوں نے یادگیر کے تحصیلدار پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'سیدا پور میں تحصیلدار کے ذریعے ایک سرکاری زمین کو غیر سرکاری بنا کر فروخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم پہلے اس زمیں پر ارود اسکول تھا جس کو دوبارہ سے بنانے کے نام پر زمین دوز کیا گیا لیکن اب اس زمین کو فروخت کیا جارہا ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

صدام حسین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر یادگیر سے ملاقات کرکے تحصیلدار کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا اور اس کے ساتھ ہی بدعنوانی میں ملوث دیگر ملزمین پر بھی کاروائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.