ETV Bharat / state

K S Eshwarappa Announces Resignation: ٹھیکیدار کی موت معاملہ، کے ایس ایشورپا مستعفی

ٹھیکیدار سنتوش پاٹل کی موت کے تنازع میں الجھے کرناٹک کے وزیر کے ایس ایشورپا نے جمعرات کے روز اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ K S Eshwarappa Announces Resignation

وزیر کے ایس ایشورپا نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 8:39 PM IST

ایشورپا جمعہ 15 اپریل کو اپنا استعفیٰ سرکاری طور پر وزیر اعلیٰ کو دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ 'مجھے خدا پر یقین ہے'۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وہ اس کیس سے نکل آئیں گے۔ جمعرات کو شیموگا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں اگر میری طرف سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو 'میں خدا سے کہوں گا کہ وہ مجھے سزا دے۔ میں نے اپنا محکمہ کامیابی سے چلایا۔ خاص طور پر گھر گھر گنگا پروگرام کامیاب رہا۔' انہوں نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس میں تعاون کیا۔ K S Eshwarappa Announces Resignation

ٹھیکیدار کی موت: کرناٹک کے وزیر کے ایس ایشورپا نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا

یہ بھی پڑھیں: Minor Girl Commits Suicide in Handwara: مبینہ طور پر فوٹو شیئر کیے جانے پر نابالغ لڑکی کی خودکشی

میں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ تین چار دن پہلے کیا تھا۔ حکومت کو شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔ اس لیے میں نے یہ فیصلہ کیا۔ رمیش زرکیہولی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 'میں شکار نہیں ہوں۔ میں خدا پر یقین رکھتا ہوں'، تحقیق کرو۔ انہوں نے کہا کہ وہ تحقیقات کے بعد اس سے باہر نکلیں گے۔ ٹھیکیدار، جس نے حال ہی میں وزیر پر "کمیشن" کے لیے ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا، منگل کو اڈپی میں مردہ پایا گیا۔ ریاستی کانگریس نے بارہا مطالبہ کیا کہ ٹھیکیدار کی خودکشی کے بعد ایشورپا وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ ملک بھر میں بھی اس پر کافی بحث ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.