ETV Bharat / state

'بسواکلیان سے بی نارائین راؤ کی اہلیہ کو ٹکٹ دیا جائے' - وزیراعلی بی ایس یدی یورپا

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے اسمبلی حلقہ 'بسوا کلیان' میں رکن اسمبلی میں بی نارائین راؤ کے انتقال کے بعد وہاں ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

بسواکلیان سے بی نارائین راؤ کی اہلیہ کو ٹکٹ دیا جائے

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 1:32 AM IST

'بسوا کلیان' میں ضمنی انتخابات کافی دلچسپ ہونے جا رہا ہے۔

حالاں کہ ابھی تک انتخابی کمیشن نے انتخابات کا اعلان نہیں کیا ہے۔

بسواکلیان سے بی نارائین راؤ کی اہلیہ کو ٹکٹ دیا جائے

ایک طرف ریاست کے وزیراعلی بی ایس یدی یورپا کے فرزند کو یہاں سے بی جے پی سے ٹکٹ ملنے کی بات گشت کر رہی ہے ۔

دوسری جانب جنتادل سیکولر کے رہنماوں نے بھی بسواکلیان سے جنتادل سیکولر پارٹی کے امیدوار کو کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار کی بھی یہاں سے انتخابات لڑنے کی بات کہی جار ہے۔

ایسے میں کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے اقلیتی و دلت رہنماؤں نے سابق رکن اسمبلی بی نارائین راؤ کی اہلیہ ملماں نارائین راؤ کی حمایت میں آ گئے ہیں۔

ان سب کا مطالبہ ہے کہ ملماں نارائین راؤ کو کانگریس پارٹی کی طرف سےا نتخابات میں ٹکٹ دیا جائے، کیوں کہ اس علاقے کے سبھی لوگ ان کی حمایت میں ہیں۔

ان رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس پوری اکثریت کے ساتھ بسواکلیان میں جیت حاصل کرے گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.