ETV Bharat / state

یادگیر میں اردو صحافیوں کو تہنیت

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 6:37 PM IST

انجمن ترقی اردو کی جانب سے یادگیر جلسہ تہنیت برائے اردو صحافی منعقد ہوا۔ جہاں اردو صحافت کی خدمات کے اعتراف میں اردو صحافیوں کو ایوراڈ پیش کیا گیا۔

Congratulations to Urdu journalists in Yadgir
یادگیر میں اردو صحافیوں کو تہنیت

انجمن ترقی اردو شاخ یادگیر کی جانب سے شہر کے آئیڈیل گلو بل اسکول یادگیر میں جلسہ تہنیت برائے اردو صحافی منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت انجمن ترقی اردو کے صدر ڈاکٹر رفیق سوداگر نے کی۔

یادگیر میں اردو صحافیوں کو تہنیت

پروگرام کا آغاز مولانا نواز خان نظامی نے کلام پاک کی قرآت سے کیا جب کہ مبین احمد زخم نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔

اس موقع پر سینئر صحافی اقبال راہی، نسیم اشرف نیوز 18 اردو، عرفان ریچوری نامہ نگار انقلاب دکن، قاضی امتیاز دین صدیقی صدر رابطہ ملت کمیٹی یادگیر، علاقائی زبان کنڑ کے نامہ نگار لکشمی کانت کلکرنی روزنامہ وجے وانی، نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

اس موقع پر انجمن ترقی اردو کی جانب سے تمام مہمانوں کی گل پوشی کی گئی۔ اس موقع پر ضلع ریچورکے صحافیوں کے علاوہ ضلع یادگیر کے تعلقہ گرمٹکل، شاہ پور، شورا پور کے اردو صحافیوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی نظامت محمد ہادی نے کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.