ETV Bharat / state

BJP Protest سدرامیہ حکومت کے خلاف بی جے پی کا پر زور احتجاج

author img

By

Published : Jun 6, 2023, 5:26 PM IST

دارالحکومت بنگلورو میں بی جے پی کے رہنماوں اور اراکین نے کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت پر عوام کو دوھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔انہوں نے وزیراعلی سدرامیہ ے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا۔

سدرامیہ حکومت کے خلاف بی جے پی کا پر زور احتجاج

بنگلورو: حال ہی میں کرناٹک میں ہوئے انتخابات میں عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو 66 سیٹین دیکر اپوزیشن میں بٹھایا ہے جبکہ کانگریس کو اکثریت کے ساتھ 135 سیٹیں دیکر کامیاب کیا ہے۔ کانگریس نے اسمبلی انتخابات سے قبل عوام سے 5 ترقیاتی اسکیموں کے وعدے کئے تھے جن کے متعلق نئی حکومت نے پہلی کیبنٹ میٹنگ میں فیصلہ بھی کیا کہ وہ ان سارے وعدوں پر عمل کرے گی۔

ان وعدے ابھی امپلیمینٹیشن لیویل پر ہیں یا شروعاتی دور میں اور اس کے دوران حکومت کی جانب سے اسکیموں کے استفادہ کرنے کے لئے عوام پر کنڈیشنز اپلائی کر رہی ہے۔کانگریس کی جانب سے دئے گئے 5 وعدے یا گارنٹییاں یہ ہیں کہ تمام گھرانوں کو 200 یونٹ مفت بجلی (گروہ جیوتی) ہر خاندان کی خاتون سربراہ (گروہ لکشمی) کو 2000 روپے ماہانہ امداد، بی پی ایل گھرانے کے ہر فرد کو 10 کلو چاول مفت (انا بھاگیہ) بے روزگار گریجویٹ نوجوانوں کے لئے ہر ماہ 3,000 روپے اور بے روزگار ڈپلومہ ہولڈرز کے لئے 1,500 روپے (دونوں 18-25 سال کی عمر میں) دو سال کے لیے (یووا ندھی) اور خواتین کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں (شکتی) میں مفت سفر۔

اس سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے آج شہر کے فریڈم پارک میں بڑے پیمانے پر احتجاج منعقد کیا گیا جس میں کرناٹک بک جے پی کے کئی لیڑران سمیت سانق منسٹرز نے بھی شرکت کی اور ریاستی کانگریس حکومت کے اقدامات کی سخت مذمت کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سابق وزیر برائے ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے کہا کہ سدرامیہ کک قیادت والی کانگریس حکومت نے اقتدار میں آتے ہی بجلی کی بل میں بھاری اضافہ کیا ہے جو کہ ہرگز قابل قبول نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:619th URS Of Banda Nawazگلبرگہ میں حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کا 619 عرس مبارک

اشوتھ نارائن نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی جانب سے لائے گئے اینٹی کیٹل سلاٹھر ایکٹ ( انسداد گو کشی ایکٹ) کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔ اس موقع پر بی جے پی کے دیگر لیڑران نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہندو ورودھی ہے، ہر وہ قانون جسے بھارتیی جنتا پارٹی نے تشکیل دی یے انہیں منسوخ کرنا چاہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.