ETV Bharat / state

اعلیٰ تعلیم کے لیے چار ہزار سے زائد لڑکیوں میں اسکالرشپ تقسیم - قدیم ادارہ بزم نسوان

دار الحکومت بنگلورو میں ایک تقریب کے دوران ادارہ بزم نسوان کی جانب سے ملت کی مستحق لڑکیوں کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے کل 4،500 لڑکیوں میں 1 کروڑ 70 لاکھ روپے کی اسکالرشپ تقسیم کی گئی۔

بزم نسوان نے اعلیٰ تعلیم کے لیے 4500 لڑکیوں میں 1.7 کروڑ کی اسکالرشپ دی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 12:49 PM IST

بزم نسوان نے اعلیٰ تعلیم کے لیے 4500 لڑکیوں میں 1.7 کروڑ کی اسکالرشپ دی

بنگلورو: تعلیم ہی کامیابی کی کنجی یے کہ عمدہ تعلیم کے حصول سے نہ صرف ایک شخص بلکہ خاندان کے حالات کی بہتری ممکن ہے اور ملک و ملت کی ترقی کا بھی ضامن بن سکتا ہے۔

اسی مقصد کے ساتھ شہر کا قدیم ادارہ بزم نسوان کی جانب سے ملت کی مستحق لڑکیوں کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے کل 4،500 لڑکیوں میں 1 کروڑ 70 لاکھ روپے کی اسکالرشپ تقسیم کی گئی۔ اس اسکالرشپ حاصل کرنے والوں میں پری-یونیورسٹی سے پوسٹ گریجویشن تک کے طلبا شامل. ہیں۔

اس موقع پر ادارے کے ذمہداران ہینا و نایاب نے ظالبات کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں ترغیب دی کہ وہ اپنی تعلیم میں کامیاب ہوکر معاشرے کے غریبوں کے لئے امداد کے ہاتھ بنیں۔

ادارے کی فاؤنڈر ممبر حسنی شریف نے بتایا کہ بزم نسوان تعلیم کے علاوہ ملت کے مستحق بچیوں کی شادیوں و غریبوں کے علاج کے لئے بھی امداد کر رہا ہے۔اس موقع پر اسکالرشپ حاصل. کرنے والی طالبات نے بزم نسوان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہماری زندگیاں ملک و ملت کے لئے ایک اثاثہ ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:Rabta Milat Conduct Workshop بیدر میں خواتین کے لئے شعوری مہم

اس موقع پر ادارے سے منسلک تعلیمی ماہر امین مدثر و سماجی کارکن تنویر احمد نے کہا کہ یہ اسکالرشپ بچیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے دی جارہی ہے اور مزید ادارے آگے آئیں تاکہ ملت جے نونہالوں کو عمدہ تعلیم سے آراستہ کرکے زندگیاں سنواری جاسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.