ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کو قابو پانے کے لیے 7 جنوری سے لےکر 10 جنوری صبح 5 بجے تک ویکینڈ اور نائٹ کرفیو جاری ہے۔ Night curfew in Karnataka
ویکینڈ اور نائٹ کرفیو پر گلبرگہ سٹی پولیس کمشنر Gulbarga City Police Commissioner وائی ایس روی کمار نے گلبرگہ کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'اس دوران غیر ضروری باہر نکلنے والوں پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔'
انہوں نے کہا کہ 'عوام پولیس کا تعاون کریں۔ غیر ضروری اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ اس دوران پب، بار اور مالس بندر رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: Night Curfew in Karnataka: کرناٹک کے یادگیر ضلع میں رات کا کرفیو
وہیں شادی تقریب میں دو سو افراد کو شرکت کر سکتے ہیں۔ کیرانہ، دودھ اور میڈیکل کھلیں رہیں گے۔