ETV Bharat / state

تعلیمی پالیسی 2019 پر سمپوزیم - تعلیمی پالیسی

انجمن ترقی اردو گلبرگہ کے زیر اہتمام مسودہ قومی تعلیمی پالیسی 2019 کے عنوان سے سمپوزیم منعقد کیا گیا۔

تعلیمی پالیسی 2019 پر سمپوزیم
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 6:18 PM IST

اس اجلاس میں مسودہ قومی تعلیمی پالیسی 2019 تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

تعلیمی پالیسی 2019 پر سمپوزیم
ممتاز ماہرین تعلیم نے مسودہ کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے مزید مہلت دینے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔مذاکرہ میں دانشوروں نے مسودہ کے اہم نکات پر اظہار خیال کیا۔سمپوزیم انجمن کمپلیکس میں واقع خواجہ بندہ نواز ایوان اردو میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اساتذہ کے تقرر میں قابلیت کو معیار بنانے پر بھی زور دیا گیا۔

Intro:مسودہ قومی تعلیمی پالیسی

Body:انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ کے زیر اہتمام مذاکرہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.