ETV Bharat / state

عدم مطالبات کی وجہ سے آنگن واڑی ورکرز کا انتباہ - Anganwadi workers warned due to karnatak governament

بنگلور آنگن واڑی ملازمین نے مطالبات پورے نہ کیے جانے کی صورت میں کام نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

بنگلور آنگن واڑی ملازموں نے مطالبات پورے نہ کیے جانے کی صورت میں تمام ورکرز نے کام نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 6:27 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں آج آنگن واڑی ورکرز کی ایک بڑی تعداد نے متعدد مطالبات کے پیش نظر بنگلورو اربن ڈپٹی کمیشنر دفتر کے روبرو احتجاج کیا، اور ریاست وزیراعلیٰ یڈیورپا کو ایک یادداشت پیش کی۔

عدم مطالبات کی وجہ سے آنگن واڑی ورکرز کا انتباہ

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے آنگن واڑی ورکرز کی رہنما سمترا نے بتایا کہ وہ کورونا وائرس کی وباء کے چلتے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران بھی اپنی انتھک خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں، لیکن اب تک انہیں کسی قسم کے حفاظتی اشیا جیسے ماسکس، سینیٹائزر وغیرہ نہیں دیے گئے جس کی وجہ سے انہیں وباء کا خدشہ لگا رہتا ہے۔

بنگلور آنگن واڑی ملازموں نے مطالبات پورے نہ کیے جانے کی صورت میں تمام ورکرز نے کام نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے
بنگلور آنگن واڑی ملازموں نے مطالبات پورے نہ کیے جانے کی صورت میں تمام ورکرز نے کام نہ کرنے کا انتباہ دیا ہے

اس سلسلے میں آنگن واڑی کے ذمہ داران نے حکومت کی بے حسی پر حیرت کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کی وباء کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے آنگن واڑی ورکرز اپنی جانیں خطرہ میں ڈال کر لوگوں کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں لیکن حکومت کو اس کا کوئی احساس نہیں ہے۔

آنگن واڑی ورکرز اپنی جانیں خطرہ میں ڈال کر لوگوں کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں لیکن حکومت کو اس کا کوئی احساس نہیں

اس موقع پر آنگن واڑی ورکرز نے یڈیورپا حکومت کو انتباہ کیا کہ اگر چند دنوں میں ان کی مطالبات پوری نہ کی گئی تو وہ اگست کے مہینے سے اپنی خدمات کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.