ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور میں ایک نئے تعمیر شدہ مکان سے ایک نوجوان کی لاش Unidentified Body Found in Yadgir برآمد ہوئی ہے، جس کے گلے پر پھندے کے نشانات بنے ہوئے ہیں۔
مذکورہ نوجوان کا نام بھیم رایا ہے۔ اس کی عمر 22 سال بتائی جارہی ہے۔
شہر کے دگی بیس روڈ پر واقع بسویشور مندر کے قریب تعمیرات کے آخری مرحلے میں ایک مکان کے کمرے میں مشتبہ حالت میں لاش Body Found in Yadgir برآمد ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Dead Body Found In Dhamola River Saharanpur: سہارن پور کے ڈھمولا ندی سے صفائی ملازم کی لاش برآمد
مقامی پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر جانچ کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔ معاملے کو لے کر شہر کے پولیس اسٹیشن میں معاملہ Police Case Registered درج کرلیا گیا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔