ETV Bharat / state

کسان کریڈٹ کارڈ میں ہوئی بدعنوانی کی جانچ کی جائے: عالم پاشاہ - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ملک کی تیزی سے گھٹتی معیشت اور کووڈ کے خوفناک حالات کے نتیجے میں ایک طرف کاشتکار خودکشیاں کررہے ہیں، تو وہیں حکومت کرناٹک کے ایک وزیر پر کسان کریڈیٹ کارڈ کے نام پر کروڑوں روپیے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔

alam pasha urges govt to audit and investigate in to kisan credit card scam in karnataka
کسان کریڈٹ کارڈ میں ہوئی بدعنوانی کی جانچ کی جائے: عالم پاشاہ
author img

By

Published : Jul 22, 2021, 4:19 PM IST

Updated : Jul 22, 2021, 5:27 PM IST

اس سلسلے میں معروف تاجر اور دی ہیلپنگ سیٹیزن کے صدر عالم پاشاہ نے ریاستی وزیر موروگیش نرانی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ، ' انہوں نے شمالی کرناٹک میں کسان کریڈٹ کارڈ کے نام سے تقریباً 8000 کروڑ روپیوں کا گھوٹالہ کیا ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

عالم پاشاہ نے بتایا کہ، 'اس معاملے انہوں نے اینٹی کرپشن بیورو کے ڈی آئی جی سے شکایت درج کی ہے، تاہم وہ پرامید ہیں کہ ان کی شکایت پر کارروائی ہوگی۔'

مزید پڑھیں:فرضی مدرسہ اسکالرشپ بدعنوانی معاملے میں کارروائی کی جائے گی: اشفاق سیفی

اس سلسلے میں عالم پاشاہ نے مزید بتایا کہ، 'موجودہ وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا اور ریاستی وزیر موروگیش نیرانی پر ان کی جانب سے دائر کردہ 28 ایکڑ کی ایک زمین پر ناجائز طور پر ڈی نوٹیفکیشن کا کیس پہلے ہی سے چل رہا ہے اور وہ ہرگز نہیں چاہتے کہ اس قسم کے رشوت خور لوگ حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہیں۔'

Last Updated : Jul 22, 2021, 5:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.