ضلع کمشنر آفیس کے سامنے اے آئی یو ٹی سی یو کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
اس موقع پر اے آئی یوٹی سی کے ضلع سکریٹری راگویندر نے کہا، 'کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کیے گیے ہاسٹل اور رہائشی اسکول و کالجز بند کیے جانے سے تنخواہ نہیں دی جارہی ہے، جس سے ان ملازمین کی زندگی مشکل سے گزر رہی ہے'۔
مزید پڑھیں:
'فلم انڈسٹری میں منشیات کے لنکس کی تحقیقات کی جائے گی'
اس لیے ان کی تنخواہ کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔