ETV Bharat / state

اعلی حضرت سچے عاشق رسول تھے

مسلمان اس وقت تک مسلمان ہے جب تک اللہ اور اس کے رسول کو مانتا ہے۔

author img

By

Published : Oct 4, 2021, 12:22 PM IST

اعلی حضرت سچے عاشق رسول تھے
اعلی حضرت سچے عاشق رسول تھے

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کے سالانہ عرس شریف کے حوالے سے مولانا نظام الدین برکاتی خطیب و امام مسجد صدر دروازہ یادگیر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ سو سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے تعلیمات اور ان کے پیغام کو قوم پوری طرح سمجھ نہیں پائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک اعلی حضرت نے اپنی پوری زندگی عشق رسول کے پیغام کو عام کرنے میں گزار دی۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اعلی حضرت نے تکبیرِ فلاح و نجات کے نام سے چار نکاتی فارمولے کو عام کرنے پر زور دیا، جس میں اعلی حضرت نے کہا تھا کہ اپنے ہر پرہشانیوں کا فیصلہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں دارالافتاء سے کرائیں۔ اسلامک بینک قائم کریں اور اپنے بچوں کو علم دین سے آراستہ کریں۔

مزید پڑھیں:

وہیں مولانا نظام الدین برکاتی نے کہاکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہیں تو اللہ اس کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں تاکہ ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.