مولانا حافظ و قاری شیخ داؤد نقشبندی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محبان شیخ الاسلام یادگیر کی جانب سے ہر ماہ کی آخری ہفتے میں اصلاح امت کے عنوان پر قوم وملت کی اصلاح کے لئے جلسے منعقد کیے جائیں گے جس میں علما کرام اپنے خطابات سے نوازیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 14 مارچ کو بروز اتوار بعد نماز مغرب پہلا جلسہ کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
اس جلسے کو علامہ مولانا شیخ الحدیث مولانا صادق حسن نظامی امام و خطیب مسجد چوک یادگیر کا خصوصی خطاب ہوگا۔
مولانا شیخ داؤد نقشبندی نے امت مسلمہ سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرتے ہوئے جلسے کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔
کرناٹک: جلسہ اصلاحِ امت - betterment of the nation
ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں 14 مارچ کو بعد نماز مغرب مسجد حسینی نزد آستانہ درگاہ حضرت شاہ جیون شاہ رحمۃ اللہ علیہ یادگیر میں جلسہ اصلاح امت کا اہتمام کیا جائے گا۔