ETV Bharat / state

Ulama on Political Issues: 'علماء کی ایک جماعت کو خالص سیاسی امور پر کام کرنا چاہیے' - علماء کرام کس طرح سیاسی حکمت عملی تیار کریں

مولانا مقصود عمران رشادی نے واضح کیا کہ علماء کرام کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، تاہم وہ انہی کی حمایت کریں گے جو بھلائی کے کام کرتے ہوں۔ Ulama on Political Issues

علماء کی ایک جماعت کو خالص سیاسی امور پر کام کرنا چاہیے

author img

By

Published : Jul 22, 2022, 10:13 AM IST

کرناٹک: صدائے اتحاد کی جانب سے 'حالات حاضرہ اور سیاسی بیداری' عنوان کے تحت مختلف مقامات پر اجلاس منعقد کئے جارہے ہیں تاکہ علماء کرام میں سیاسی شعور پیدا کیا جائے۔ بنگلور میں منعقد صدائے اتحاد کے ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں، خاص کر الیکشنز کے دوران علماء کرام منظم سیاسی حکمت عملی تیار کریں، موجودہ ڈر کو دور کریں اور اس پر کام کریں کہ موجودہ حالات میں کس طرح کی تدابیر اختیار کی جائے جس سے قوم و ملت کا نفع ممکن ہو۔ Ulama on Political Issues

علماء کی ایک جماعت کو خالص سیاسی امور پر کام کرنا چاہیے

یہ بھی پڑھیں: Jamiat Ulema Group Likely to Merge: چودہ سال بعد جمعیت کے گروپ ضم ہونے کا امکان

اس موقع پر مولانا مقصود عمران رشادی نے واضح کیا کہ علماء کرام کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، تاہم وہ انہی کی حمایت کریں گے جو بھلائی کے کام کرتے ہوں۔ مولانا مقصود عمران نے مسلمانوں سے خصوصی طور پر اپیل کی کہ وہ اپنے الیکٹورل رول پر نظر رکھیں اور ووٹر اینرولمینٹ ضرور کروائیں تاکہ انتخابات میں ووٹ دینے میں دشواری پیدا نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.