ETV Bharat / state

گلبرگہ: کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی - کرناٹک میں کورونا وائرس

گلبرگہ شہر کے عمر کالونی آزاد پور میں 32 برس کے ایک نوجوان کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ نوجوان کو آئی ایس آئی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

گلبرگہ: کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 1:25 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

گلبرگہ شہر کے عمر کالونی آزاد پور کے 32 برس کے ایک نوجوان کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ نوجوان کو آئی ایس آئی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیاہے۔

اطلاع کے مطابق 'نوجوان کورونا مریض کے رابطے میں آیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ کورونا سے متاثر پایا گیا۔'

گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 36 ہوگی ہے۔

بتا دیں کہ 'کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 مزید کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ کرناٹک میں اب تک کل 445 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان میں 287 کیسز ایکٹیو ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.