ETV Bharat / state

منگلورو میں ایک مریض صحتیاب - منگلور

ریاست کرناٹک کے منگلورو میں ایک اور کورونا کا مریض صحتیاب ہوکر ہسپتال سے اپنے گھر کو واپس لوٹ گیا ہے۔

21-year-old man recovers from COVID-19, discharged
کورونا وائرس: منگلور میں صحتیابی کے بعد ایک شخص ہسپتال سےڈسچارج
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 3:36 PM IST

21 سالہ شخص کی صحتیابی کے بعد ضلع میں اب صرف سات کورونا وائرس سے متاثر افراد پائے جاتے ہیں۔

قبل ازیں ضلع میں 12 مثبت کیسس میں چار افراد صحتیاب ہوگئے تھے۔

صحتیاب ہونے والا 21 سالہ شخص 21 مارچ کو دبئی سے یہاں پہنچا تھا جبکہ تازہ جانچ رپورٹ منفی آنےکے بعد اسے گھر بھیج دیا گیا۔

جنوبی کناڈا اور اڈوپی اضلاع میں کل ایک بھی کورونا کا مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

کیرالا سرحد پر واقع کساراگوڈ ضلع میں تین نئے کیسس سامنے آئے ہیں جبکہ ضلع میں کورونا متاثر 130 افراد کا علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.