ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے 116 نئے کیسز

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کا قہر اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں اب کرناٹک میں کورونا کے 116 نئے معاملات پائے گئے ہیں۔

author img

By

Published : May 21, 2020, 10:51 PM IST

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کا قہر اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں اب کرناٹک میں کورونا کے 116 نئے معاملات پائے گئے ہیں

ریاست کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 116 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کل متاثرین کی تعداد 1578 ہوگئی ہے۔

اطلاع کے مطابق اڈوپی میں کورونا وائرس کے 25 سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں، اس کے بعد ہسن ضلع میں سب سے زیادہ 13 معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ شمالی کنڑ، جنوبی کنڑ، شیو موگا، بنگلورو شہری، بیدر، مانڈیا، بیلگاوی، چکبلاپورا، داون گیرے، وجے پورا، دھارواڑ، میسور، بلاری اور تمکرو اضلاع میں بھی کورونا وائرس کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ایسا بتایا جارہا ہے کہ جمعرات کو سامنے آئے نئے معاملات میں ویسے متاثرین شامل ہیں جو مہاراشٹر سے واپس آئے ہیں۔

واضح رہے کہ کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 لوگوں کے صحت یاب ہونے کے بعد انہیں ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے، تاہم ریاست میں ابھی تک کورونا وائرس سے 41 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.