ETV Bharat / state

کرگل: غریب درزی کی دریا دلی

مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ کے سرحدی ضلع کرگل میں ایک غریب درزی نے مفت میں ماسک کیے اور مشکل وقت میں اپنی بساط بھر کام آنے کا سبق معاشرے کو پڑھا دیا۔

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 6:25 PM IST

tailor mask
کرگل: ایک مقامی درزی نے ماسک تقسیم کیے

نمائندے کے مطابق سانکو کرگل سے تعلق رکھنے والے عبدالرحمن نامی ایک مقامی درزی نے ماسک از خود تیار کرکے تقسیم کیے۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈائون کے دوران مارکیٹ میں ماسک کی قلت کے بعد انہیں ماسک تیار کرنے کا خیال آیا۔

کرگل: ایک مقامی درزی نے ماسک تقسیم کیے

انہوں نے دیگر درزیوں سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی اس وبائی وقت میں ماسکس تیار کرکے انہیں ضرورتمند و حاجتمند مند افراد میں تقسیم کریں۔

اس موقع پر عبدالرحمن کا کہنا تھا کہ ’’کرگل میں پچاس سے زائد درزی کی دکانیں ہیں اور اگر ہر درزی ماسکس تیار کرے گا تو علاقے میں ماسک کی قلت نہیں ہوگی۔‘‘

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.