ETV Bharat / state

جھارکھنڈ کے تین اساتذہ کو قومی اساتذہ ایوارڈ سے نوازا گیا

ریاست جھارکھنڈ کے سمڈیگا کے سمتھ کمار سونی، بوکارو کی نروپما کماری اور جمشید پور کی ایشیتا ڈے کو قومی اساتذہ ایواراڈ سے نوازا گیا۔ سنیچر کے روز یوم اساتذہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند نے ویبنار کے ذریعہ اساتذہ کو اعزاز سے نواز۔

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:27 PM IST

جھارکھنڈ کے تین اساتذہ کو قومی اساتذہ ایوارڈ سے نوازا گیا
جھارکھنڈ کے تین اساتذہ کو قومی اساتذہ ایوارڈ سے نوازا گیا

جھارکھنڈ کے تین اساتذہ کو قومی اساتذہ ایواراڈ سے نوازا گیا ہے۔ یوم اساتذہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند نے ویبنار کے ذریعے اساتذہ کو اعزاز سے نوازا ۔

سمڈیگا کے سمتھ کمار سونی، بوکارو کی نروپما کماری اور جمشید پور کی ایشیتا ڈے نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ان اساتذہ کو چاندی کا تمغہ ، سرٹیفیکٹ اور چیک دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔

مرکزی وزارت تعلیم کی جانب سے ایوارڈ کے طور پر دی جانے والی رقم اور سرٹیفیکٹ پہلے ہی بھیج دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سابق صدر پرنب مکھرجی کی موت پر قومی سوگ کی وجہ سے جھارکھنڈ کی حکومت نے ریاست کا کام ملتوی کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.