ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: ماب لنچنگ کیس میں پانچ گرفتار - ماب لنچنگ کیس

ریاست جھارکھنڈ کے سرائے کیلا علاقے میں پیش آئے ماب لنچنگ کے واقعے میں کلیدی ملزم سمیت پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

mob lynching
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 5:01 PM IST

اس کے ساتھ ہی اس معاملے کی جانچ کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ایس پی نے کھرساواں تھانہ کے انچارج چندر موہن سنگھ سینی اور معاون تھانہ انچارج بپن بہاری کو معطل کر دیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی اس معاملے کی جانچ کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ایس پی نے کھرساواں تھانہ کے انچارج چندر موہن سنگھ سینی اور معاون تھانہ انچارج بپن بہاری کو معطل کر دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.