ETV Bharat / state

تبریزانصاری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پیش - ہجومی تشدد

ہجومی تشدد کا شکار تبریز انصاری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پرآچکی ہے جس میں ان کی موت کی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔

تبریز انصاری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کیا کہتی ہے
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 9:57 AM IST

Updated : Jul 12, 2019, 10:36 AM IST

ریاست جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کا شکار ہوئے تبریز انصاری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پیش کردی گئی ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ تبریز کی موت سر پر چوٹ لگنے سے برین ہیمریج ہوگیا جس سے اس کی موت ہوگئی ۔

خیال رہے کہ تبریز انصاری کے کیس میں پولیس کے کردار پر بھی سوالات اٹھائےجارہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق بھیڑ جب تبریز انصاری کو تھانہ لے کر آئی، تو پولیس نے ان کا بیان درج کیا، لیکن شکایت میں ان پر ہوئے حملے کا تذکرہ نہیں کیا تھا۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن ڈاکٹروں نے تبریز کا علاج کیا، انہوں نے صحیح سے جانچ نہیں کی تھی۔

خیال رہے کہ ایکسرے رپورٹ میں ان کے سر کی ہڈی ٹوٹی ہوئی پائی گئی، جس کی وجہ سے برین ہیمریج ہوگیا جس کا علاج نہیں کیا گیا، اور انہیں جیل بھیج دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 12, 2019, 10:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.