ETV Bharat / state

بارش کے پانی کے تحفظ کے لئے منفرد پہل - گاؤں والوں نے بارش کے پانی کا تحفظ کے لیے نایاب اقدام کیا  ہے جس سے گاؤں کی تصویر ہی بدل گئی ہے۔

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع جمشید پور سے 20 کلومیٹر دور جسکنڈی گاؤں والوں نے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس کی تعریف دور دور تک ہو رہی ہے۔

بارش کے پانی کے تحفظ کے لئے منفرد پہل
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 12:34 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:30 PM IST

گاؤں والوں نے بارش کے پانی کا تحفظ کے لیے نایاب اقدام کیا ہے جس سے گاؤں کی تصویر ہی بدل گئی ہے۔

ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا پانی کی قلت سے دوچار ہے، ہر طرف پانی کے لئے چیخ و پکار ہے اور بین الاقوامی تنظیمیں بار بار پانی کی دستیابی پر پریشان ہیں، اس وقت جھارکھنڈ کا ایک چھوٹا سا قصبہ جسکنڈی میں لوگوں نے وہ کیا جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔

اس گاؤں کو بھی کسی زمانے میں پانی کی قلت کا مسئلہ درپیش تھا۔ زیرزمین پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے، پانی کی سطح اتنی نیچے چلی گئی تھی کہ لوگوں کو پینے کا پانی بمشکل دستیاب ہوتا تھا۔
زیرزمین پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے، نل، ہنڈ پمپ اکثر خراب ہوجایا کرتے تھے، لیکن آج گاؤں کے لوگ اپنی محنت سے گاؤں کی تصویر بدل چکے ہیں۔

بارش کے پانی کے تحفظ کے لئے منفرد پہل

بارش کے پانی کے تحفظ کے لیے گاؤں والے چھت سے پائپ کا استعمال کرکے زیر زمین بارش کے پانی کو اکٹھا کر رہے ہیں۔ اس کے لئے، جو کنویں سوکھ چکے ہیں وہ استعمال ہورہے ہیں یا نئے گڑھے کھودے جارہے ہیں اور ان میں پانی کو اسٹور کیا جا رہا ہے۔

اس کا اثر یہ ہے کہ اس سے زمینی سطح کے آبی ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ گاؤں جو کبھی پانی کے قطروں سے جوجھ رہا تھا آج وہاں کے نل سے پانی آنے لگا ہے۔

آس پاس کے علاقوں میں اب بھی پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ جسکنڈی سے ہی قریب علاقے گووندپور، جگسالائی، باگبیڈا، مانگو سے ملحقہ علاقوں میں اب بھی پانی کی پریشانی کا سامنا ہے۔ وہاں زیر زمین پانی کی سطح 400 سے 500 فٹ نیچے ہے۔

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی یہاں کے نل اور کنویں سب خشک ہو جاتے ہیں لیکن جسکنڈی کے گاؤں والے آج اپنے ہی اقدام کی وجہ سے پانی کے ایسے کسی بھی مسئلے سے چھٹکارا پا چکے ہیں۔ گاؤں والوں کے اس اقدام کی مقامی کمپنی ٹسکو نے بھی ستائش کی ہے۔

گاؤں والوں کے اس اقدام کی وجہ سے لوگوں کو نہ صرف پانی کی پریشانی سے نجات ملی ہے بلکہ لاکھوں لیٹر پانی کو بھی ضائع ہونے سے بچایا جارہا ہے۔
اگر گاؤں والوں کے اس اقدام کو حکومت اور عام لوگوں کی حمایت حاصل ہوجائے تو پانی کے مسئلے کو بڑی حد تک دور کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے ہر ایک کو اپنی سطح سے کوششیں کرنی ہوں گی۔

Intro:एंकर--दुनिया की बड़ी आबादी आज पीने के पानी के लिए जदोजहद कर रही है. जल संकट भविष्य में बड़ी समस्या हो सकती है. ऐसे में जमशेदपुर से 20 किलोमीटर की दूरी पर सरजमदा के जासकंडी गावँ में वर्षा जल संरक्षित को लेकर ग्रामीणों ने की अनोखी पहल बारिश की बूंदों को सहेज रहें हैं.देखिए यह रिपोर्ट।

Body:वीओ1--जल है तो जीवन है.यह तस्वीर है लौहनगरी से 20 किलोमीटर की दूरी पर बसे सरजमदा की जहाँ भूमिगत जलस्तर कम होने के कारण पानी का स्तर नीचे चला गया था.यहाँ की आबादी 1 लाख 60 हज़ार है.नीति आयोग के रिपोर्ट के अनुसार 2030 तक भारत की 40 फीसदी आबादी के पास पीने योग्य पानी की समस्या हो सकती है.सरजमदा के लोगों ने वर्षा के जल को संचय करने के लिए बारिश की बूंदों को छत से पाइप के सहारे भूमिगत तक पहुंचा रहे हैं.यहाँ के नलों में पानी सूख जाते थें. वर्षा जल भी बर्बाद हो जाया करते थें. ग्रामीणों ने वर्षा जल को संरक्षित करने के लिए पानी को पाइप के सहारे भूमि तक पहुंचा रहे हैं.भूमिगत जल बढ़ने के बाद ग्रामीणों को पानी की समस्या नहीं हो रही है.
बाइट--स्थानीय महिला(सरजमदा)
बाइट--स्थानीय महिला(सरजमदा)
वीओ2--सरजमदा से सटे गोविन्दपुर के आस-पास के इलाकों में भूमिगत जल स्तर 400 से 500 फ़िट तक है.गर्मी की शुरुआत होते हीं यहाँ के नल, कुंएँ भी सुख जाय करते थें.ग्रामीणों की इस पहल में यहाँ के स्थानीय कंपनी टिस्को ने भी इनकी मदद की है.
वर्षा जल को संचय करने के बाद यहाँ के ग्रामीणों को पानी की किल्लत नहीं होती है.
बाइट--स्थानीय निवासी(सरजमदा)
बाइट--छात्रा
वीओ3--एक नज़र पानी की किल्लत वाले छेत्रों में
शहर की बड़ी आबादी पीने योग्य पानी की किल्लत से जूझ रही है.गर्मी की शुरुआत होते ही यहाँ के लोगों को पानी की समस्या जस दो चार होना पड़ता है.
1.जुगसलाई
2.बागबेड़ा
3.मानगो
4.गोविन्दपुर

Conclusion: ऐसे में ग्रामीणों तथा स्थानीय कंपनी की पहल से निश्चित ही लाखों लीटर पानी बर्बाद होने से बच रही है.सरकार एवं आम लोगों को इसके प्रति गंभीर होने की जरूरत है.जल है तो जीवन है.
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.