ETV Bharat / state

کوڈرما ڈویژنل جیل کے 48 قیدی کورونا وائرس سے متاثر

ریاست جھارکھنڈ میں کوڈرما ضلع ڈویژنل جیل کے تقریبا نصف قیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:06 PM IST

ڈویژنل جیل کے جیلر ابھیشیک کمار سنگھ نے منگل کو یہاں بتایاکہ جیل میں بند قیدیوںکی جانچ میں کل 141 قیدی کورونا پازیٹیو ملے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:'کفیل خان کی تقریرمیں یکجہتی کا پیغام'

ڈویژنل جیل میں کل قیدیوں کی تعداد 296 ہے۔

ان میں 11 خواتین قیدی بھی شامل ہیں۔

جانچ میں خواتین قیدیوں میں کوئی بھی متاثر نہیں ہے ۔

مسٹر سنگھ نے بتایاکہ کل 141 قیدیوں کے متاثر ہونے کے بعد پہلی منزل کے چار وارڈ کو خالی کرایا گیا ہے۔

یہاں متاثر قیدیوں کو آئیسولیشن کے لیے شفٹ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر جیل کے سبھی قیدیوں کی کورونا جانچ کی گئی تھی۔

جس میں اتنی بڑی تعدا میں قیدی متاثر ملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.