ETV Bharat / state

غلطی سے گولی لگنے سے فوجی جوان کی موت - گرمائی دارالحکومت جموں

جموں خطہ میں حادثاتی فائر سے ایک فوجی جوان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

غلطی سے گولی لگنے سے فوجی جوان کی موت
غلطی سے گولی لگنے سے فوجی جوان کی موت
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 5:06 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت جموں کے اکھنور سیکٹر میں ایک فوجی اہلکار اس وقت ہلاک ہو گیا جب انہیں ٹرینگ کے دوران غلطی سے گولی لگی۔

فوجی ترجمان نے بتایا کہ جموں کے اکھنور سیکٹر میں ٹرینگ کے دوران آرٹلری رجمنٹ کے گنر سیان گھوش کو غلطی سے گولی لگی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی جوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم انہوں نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ یہ واقعہ تقریباً صبح دس بجے پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.