میٹنگ میں لیبر کمشنر اے آر وار اور دیگر افسران بھی موجو د تھے۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ملک کے مختلف حصوں میں درماندہ ہوئے جموں وکشمیر کے مزدور ان نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔
کشمیر واپس آنے کے لئے ۔ضمیر احمد سے 9797172356 اور شوکت شفیع سے 8899546373 پر رابط کیا جاسکتا ہے۔
جموں صوبے میں واپسی کے لئے فون نمبرات اس طرح ہیں۔ سنجے کمار بھٹ 9419424281 ، شیو ا شرما 7889663055 اس کے علاوہ مختلف مقامات پر درماندہ ہوئے جموں وکشمیر کے مزدوروں کے لئے یہ نمبرات جاری کئے گئے ہیں ۔
جموں 9419184847، سانبہ 9796432534،
کٹھوعہ 7889498918 اودھمپور 9596634818، ریاسی 9797966636، راجوری 9596886346، پونچھ :729849، ڈوڈہ :7889959803 ، کشتواڑ:8803757709 رام بن :7889399408، سری نگر:9622746677 ، بڈگام:9697977487 اننت ناگ :9906774674 ، پلوامہ :6006011701، بارہمولہ :9906442760کپواڑہ : 9906708853، بانڈی پورہ :9419169332 ، کولگام :9086571168، وپیان:9018745412، گاندربل :9622273729 ۔
جموں و کشمیر میں موجود انٹر اسٹیٹ مائیگرنٹ مزدور درج ذیل نمبرات پر رابطہ قائم کریں گے ۔
جموں صوبہ کے لئے :۱۔ رمن شرما لیبرآفیسر (7006382985)
۲۔ پون کمار بٹھی لیبر آفیسر (9419805327)
۳۔ روشن لال لیبر آفیسر (9419211429)
کشمیر صوبہ کے لئے :۔۱۔ انصار احمد انسپکٹر (7006286174)
۲۔ نوشید کمار لیبرانسپکٹر(91499995267(