ETV Bharat / state

ایس آر او 202 کے خلاف کانگریس کا احتجاج - protest against central government

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقہ جموں کے پریس کلب میں آج یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے ایس آر او 202 کے خلاف احتجاج کیا۔

ایس ار او 202 کے خلاف کانگریس کا احتجاج
ایس ار او 202 کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 8:23 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:51 PM IST

احتجاج کر رہے یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی جی پی کے خلاف نعرے بازی کی اور ایس آر او 202 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ یوتھ کانگریس کے جموں و کشمیر ونگ کے رہنما سردار امرسنگ نے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے ایس آر او 202 بٹ روزگار نوجوانوں کے خلاف ہیں۔

ایس ار او 202 کے خلاف کانگریس کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ اس میں سرکاری نوکریوں کے خواہش مند ہزاروں امیدواروں اور گزشتہ پانچ برسوں کے دوران بھرتی ہوئے ملازموں کے فائدے کے لئے ترمیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگھ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے پر نظر ثانی کرکے اس ایس آر او میں ترمیم کریں تاکہ حقدار اپنے حقوق سے محروم نہ ہو سکیں۔

یاد رہے کہ جنرل محکمہ کی طرف سے 30 جون 2015 کو جاری ایس آر او 202 کے مطابق سرکاری محکموں میں بھرتی ہونے والے افراد کے پہلے پانچ برس 'پروبیشن' کے ہوں گے اس دوران وہ صرف بنیادی تنخواہ کے حقدار ہوں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.