ETV Bharat / state

جموں: نکی توی کے کنارے ہو رہے غیر قانونی تعمیرات پر روک

ڈی سی کے حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ بہت سارے سماج دشمن عناصر زمین پر قبضہ کرنے میں مصروف ہیں۔

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 12:07 AM IST

جموں: نکی توی کے کنارے ہو رہی غیر قانونی تعمیرات پر روک

جموں کے نکی توی کے کنارے پر کسی بھی قسم کے غیر قانونی قبضے پر ہونے والی تعمیر پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جموں کے ضلع مجسٹریٹ نے غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے والے تمام علاقوں پر سبھی تعمیراتی کام کو روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے، اور تعمیرات کو روکنے کا حکم دیا ہے۔

جموں: نکی توی کے کنارے ہو رہے غیر قانونی تعمیرات پر روک
جموں: نکی توی کے کنارے ہو رہے غیر قانونی تعمیرات پر روک

واضح رہے کہ ڈی سی نے گذشتہ کئی مہینوں سے موصول ہونے والی شکایات کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا ہے، اس میں جموں نکی توی کے کنارے واقع گاؤں میں رکھ پور، چک گنیشو اور چک سردار اتّار سنگھ میں تمام تعمیرات کو روکنے کا حکم دیا ہے۔

ڈی سی کے حکم کے مطابق پولیس تجاوزات کرنے والوں کو اپنی سطح پر نوٹس دے گی اور غیرقانونی کارروائیوں کو روکے گی، ڈی سی کے حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ بہت سارے سماج دشمن عناصر زمین پر قبضہ کرنے میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.