ETV Bharat / state

جموں میں کورونا سے مزید ایک خاتون فوت

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جموں میں ایک اور خاتون کورونا سے ہلاک ہو گئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 6:23 PM IST

جموں میں کورونا سے ایک موت
جموں میں کورونا سے ایک موت

جموں میں سنیجر کے روز کورونا سے ایک اور موت ہوئی ہے۔ برہمنی سے تعلق رکھنے والی ایک 55 برس کی خاتون نے کورونا کی وجہ سے دم توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت: پہلی بارایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز

خاتون کو کورونا ہونے کے بعد جموں میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا تھا۔ آج صبح اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد اسے وینٹیلیٹر پر رگیا گیا، لیکن ڈاکٹر اسے بچا نہیں سکے۔

جموں و کشمیر میں آج 3 موتیں ہوئی ہیں جس میں کشمیر میں دو اور جموں میں ایک موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.