مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں میں پہلی بار 13 جولائی یعنی 'یوم شہداء' کے موقع پر کسی بھی طرح کی سرکاری تقریبات کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ سنہ 1948 کے بعد پہلی مرتبہ اس طرح کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
جموں میں 13 جولائی کی تقریبات نہیں منائی گئی - Martyrs Day did not celebrated in jammu
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم شیخ محمد عبداللہ نے 13 جولائی کے دن کو یوم شہداء قرار دیا تھا۔ انہوں نے ڈوگرہ حکومت کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والے 22 شہداء کی یاد میں اس دن کو منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
علامتی تصویر
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں میں پہلی بار 13 جولائی یعنی 'یوم شہداء' کے موقع پر کسی بھی طرح کی سرکاری تقریبات کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ سنہ 1948 کے بعد پہلی مرتبہ اس طرح کا فیصلہ لیا گیا ہے۔