ETV Bharat / state

پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنے پر سیاسی رہنماوں کا ردعمل - پیپلز کانفرس بھی شامل

اپنی پارٹی کے رہنما نے کہا کہ اب پیپلز کانفرس بھی اپنی پارٹی کی بولی بول رہی ہے۔

رہنماوں کا ردعمل
رہنماوں کا ردعمل
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:22 PM IST

جموں و کشمیر پیپلز کانفرس میں نیشنل کانفرنس کے سابق لیڈر بشارت بخاری، سابق پی ڈی پی لیڈران خورشید عالم اور منصور حسین کی شمولیت اختیار کرنے کے ساتھ ہی مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

رہنماوں کا ردعمل

اپنی پارٹی کے سینیئر رہنما غلام حسن میر نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اپنی پارٹی کا وجود اس وقت آیا جب جموں و کشمیر میں سیاست دم توڑ رہی تھی، تاہم ہم نے مرکزی سرکار کے سامنے عوام کے مسائل رکھے اس کے بعد گپکار ڈکلیریشن کا وجود سامنا آیا۔ اس میں پیپلز کانفرس بھی شامل تھی۔

انہوں نے کہا کہ اب پیپلز کانفرس بھی اپنی پارٹی کی بولی بول رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ وہی راستہ اختیار کر لیتی ہے جس کی شروعات اپنی پارٹی نے کی تو وہ اچھی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں: امرناتھ یاترا کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع

بی جے پی کے کارکن جاوید احمد قریشی نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ چند سیاسی جماعتوں کے لیڈر پارٹیاں بدل کر اپنی غلطیوں کو چھپانا چاہتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ ایک دروازے کو چھوڑ کر دوسرے دروزاے پر جاتے ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ بی جے پی کے بغیر جموں و کشمیر میں کوئی بھی سیاسی جماعت انتخابات میں کامبایب نہیں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.