ETV Bharat / state

Jammu Selfie Point :جموں سیلفی پوائنٹ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں کئی افراد گرفتار - سمارٹ سٹی مشن

جموں پولیس Jammu Police نے سیلفی پوائنٹ کو نقصان Jammu Selfie Point damaged پہنچانے کے معاملے میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک مقامی نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی۔ جس کی نشاندہی پر، پولیس کے مطابق، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے دیگر ملزمان (دیگر ساتھیوں) کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

جموں سیلفی پوائنٹ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں کئی افراد گرفتار

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 6:43 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے سیلفی پوائنٹ جموں (I love Jammu ) کو نقصان پہنچانے کے الزام میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔

سمارٹ سٹی مشن Smart City Missionکے تحت جموں کے بی سی روڑ BC Road Jammuپر تعمیر کیے گئے سیلفی پوائنٹ کو پیر کے روز نا معلوم شر پسندوں نے نقصان پہنچایا تھا جس کے بعد پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی تھی۔

جموں سیلفی پوائنٹ
جموں سیلفی پوائنٹ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں کئی افراد گرفتار

جموں پولیس Jammu Policeنے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک مقامی نوجوان ابھیشیک گل کی گرفتاری عمل میں لائی۔ پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزم ابھیشیک نے پوچھ تاچھ کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے دیگر ملزمان (دیگر ساتھیوں) کے نام پولیس کو بتائے۔

پولیس نے خصوصی ٹیم تشکیل دیکر جموں کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر دیگر ملزمان کی گرفتاری Jammu Police Arrest Miscreants عمل میں لائی۔

مزید پڑھیں: جموں: لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ مال ضبط، نقب زن گرفتار

جموں پولیس کے مطابق دیگر ملزمان میں نکھل گِل ولد مانگا، گولڈی، کرسٹوفر، ہاون ولد نریش، ونے، شبھم شامل ہیں۔

پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 77/2021 U/S 434/427/IPCدفعہ 3 کے تحت درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.