ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ: شبیر احمد چوپان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 6, 2023, 7:01 PM IST

جموں خطہ کے ریاسی ضلع کے سماجی کارکن شبیر احمد چوپان نے کہا کہ ریاسی ضلع کے دوردراز علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی اور دور دراز علاقوں میں رابطہ سڑکیں نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔ Conduct assembly elections in jammu and Kashmir shabir chopan social activist

جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ: شبیر احمد چوپان
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ: شبیر احمد چوپان
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ: شبیر احمد چوپان

جموں: جموں خطہ کے ریاسی ضلع کے سماجی کارکن شبیر احمد چوپان نے کہا کہ ریاسی ضلع کے دوردراز علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی اور دور دراز علاقوں میں رابطہ سڑکیں نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہی علاقوں میں جو اس وقت حالات ہیں، جس طرح سے مرکزی سرکار اسکیمیں نکال رہی ہے اور جو ٹیکس پر ٹیکس لگاتی جارہی ہے یہ غریبوں پر ایک بہت بڑا بوجھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کوئی سرکار ہی نہیں ہے، یہاں اسمبلی الیکشن نہیں ہو رہے ہیں، یہاں تھری ٹائر سسٹم جو ہے وہ بہت پہاڑی علاقوں میں کم چل رہا ہے کیونکہ دوردراز علاقوں میں پیسہ جو کروڑوں میں چاہے وہیں لاکھوں تک ہی محدود ہے جب تک جموں کشمیر میں یہاں اسمبلی انتخابات نہ ہوں یہاں کی جموں کشمیر کی سرکار نہ بنے تو تب تک جموں کشمیر کے لوگوں کا اور بالخصوص دہی علاقوں کے لوگوں کو طرح طرح کے پریشانیاں کا سامنا کرنا پڑے گا جس طرح سے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کئی دورے بھی کیے۔ ریاسی ضلع کا اور کہا کہ اب تعمیری کام یہاں پہ شروع ہو چکے ہیں اور تعمیراتی کاموں کا بھی انہوں نے جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Dir Health on Drug Meance: منشیات کی شروعات سگریٹ کے ایک کش سے ہی شروع ہوتی ہے، ناظم صحت

جبکہ دیہی علاقوں کی حالات کیا ہیں بالخصوص علاقہ گلاب گڑھ جو ہے ضلع ریاسی کا آخری کونا ہے اپ گلاب گڑھ کے اندر ا کر اگر دیکھیں گے سڑکوں کی خستہ حالت سکولوں کی ہسپتالوں کی بالخصوص جو بھی سرکاری تعمیرات کے کام ہیں ان پر اگر اپ کی نگاہ پڑے گی اپ بخوبی دیکھیں گے کہ حالات کیا ہیں۔ جب تک جمو کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہ ہو یہاں کی سرکار نہ ہو تب تک جمو کشمیر کے لوگوں کا بھلا نہیں ہو سکتا ہے۔ انہوں نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ جموں کشمیر میں جلد از جلد اسمبلی انتخابات ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.