ETV Bharat / state

آرمی چیف کا جموں دورہ - indian army

فوجی سربراہ کو سلامتی صورتحال و انفراسٹرکچر اور داخلی امور کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔

Army chief visits forward areas in Jammu
آرمی چیف کا جموں دورہ
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 4:53 PM IST

چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل ایم ایم ناراوانے نے جموں - پٹھان کوٹ کے علاقے میں موجودہ سلامتی صورتحال اور آپریشنل تیاری کا آج جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے رائزنگ اسٹار کورپس کے جوانوں سے ملاقات بھی کی۔

Army chief visits forward areas in Jammu
آرمی چیف کا جموں دورہ
فوجی سربراہ کا جموں میں لیفٹیننٹ جنرل آر پی سنگھ، جی او سی ویسٹرن کمانڈ (مغربی کمانڈ)، لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی، جی او سی رائزنگ اسٹار میجر جنرل وی بی نائر، جی او سی ٹائیگر ڈویژن اور ایئر کمانڈوز ایئر فورس اسٹیشن جموں سری اے ایس پٹھانیہ نے استقبال کیا۔

فوجی سربراہ کو آپریشنل صورتحال کے بارے میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویویدی اور جی او سی رائزنگ اسٹار کورپس نے واقف کرایا۔ انہیں سلامتی صورتحال و انفراسٹرکچر اور داخلی سلامتی کے امور کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔

آرمی سربراہ نے جی او سی ٹائیگر ڈویژن کے ہمراہ اگلے علاقوں (فاروارڈ ائیریاز) میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر آرمی چیف نے کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں فوج کے کام کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.