ETV Bharat / state

مشیر نے نگروٹہ حملے میں زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی - نگروٹہ تصادم

مشیر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ زخمی جوانوں کو بہترین ممکنہ میڈیکل سہولیات فراہم کی جائے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 1:35 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور جموں و کشمیر پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی جو نگروٹہ تصادم کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

اپنے دورے کے دوران مشیر بھٹناگر نے میڈیکل آفیسرز سے دونوں جوانوں کی حالت کے بارے میں دریافت کیا اور انہیں بتایا گیا کہ وہ دونوں مستحکم ہیں۔

مشیر نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ زخمی جوانوں کو بہترین ممکنہ میڈیکل سہولیات فراہم کی جائے۔

انہوں نے زخمی اہلکاروں کی بہادری کی تعریف کی اور یقین دلایا کہ انہیں ہر طرح کی مدد فراہم کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.