ETV Bharat / state

تیندوے کے حملے میں نوجوان زخمی - تیندوے نے ایک 18سالہ نوجوان پر حملہ کیا

جنگلی جانوروں کے بستیوں کی طرف رخ کرنے سے لوگوں کی زندگیوں کو خظرہ لاحق ہے۔

تیندوے کے حملے میں نوجوان زخمی
تیندوے کے حملے میں نوجوان زخمی
author img

By

Published : May 13, 2020, 8:00 PM IST

گزشتہ کئی دنوں سے ان جنگلی جانوروں نے درجن افراد پر حملہ کیا اور انہیں زخمی کر دیا ہے۔

تیندوے کے حملے میں نوجوان زخمی

شمالی کشمیرکے ہندوارہ قصبے کے بٹہ پورہ ماگام میں تیندوے نے ایک 18سالہ نوجوان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت جعفر احمد شیخ ولد سیف الدین شیخ ساکنہ بٹہ پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

بعد میں تیندوے نے مسجد میں پناہ لی جو کئی گھنٹوں تک مسجد میں ہی تھا۔ تیندوے کی موجودگی سے علاقے میں خوف ودہشت کا ماوحول پیدا ہوگیا تھا لیکن اب پولیس نے تیندوے کو پکڑ لیا ہے ۔

دریں اثنا ایس ایچ او ہندوارہ پرویز احمد اپنی ٹیم کے ہمراہ جائے موقع پر پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.