ETV Bharat / state

پلوامہ میں خاتون ہلاک، نوجوان زخمی - پلوامہ

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے نارہ بل علاقے میں آج صبح نامعلوم بندوق برداروں نے ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور ساتھ ہی ایک نوجوان کو زخمی بھی کیا ہے۔

پلوامہ میں خاتون ہلاک، جوان زخمی
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 11:16 AM IST

Updated : Jun 5, 2019, 12:20 PM IST

خاتون کی شناخت نیلوفر جان ساکنہ نارہ بل پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔جبکہ زخمی ہونے والے جاوید احمد نامی نوجوان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پلوامہ میں خاتون ہلاک، جوان زخمی

مزید معلومات کا انتطار ہے

Intro:نامعلوم بندوق برداروں نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوا ہے

ضلع پلوامہ کے نارہ بل علاقے میں آج صبع کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے ایک خاتون نیلوفر جان ساکنہ نارہ بل پلوامہ کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جبکہ گولیوں کی آڑ میں جاوید احمد نامی دوسرا شخص شدید طور زخمی ہوا ہے۔

ذریعہ کے مطابق آج صبع کچھ نامعلوم بندوق بردار نے نیلوفر جان کو گھر کے نزدیک ہی اندھا دھند گولیاں چلاٸیں جس کے نتیجے میں نیلوفر جان اور جاوید احمد نامی جوآن شدید طور زخمی ہوۓ ہیں۔اگر چہ دونوں کو علآج و معالجے کے لۓ فوری طور ہسپتال لے جایا گیا تھا تاہم نیلوفر جان زخمی کی تاب نہ لا کر لقمہ اجل بن گٸ ہے جبکہ جاوید احمد کو شدید زخمی حالت میں سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔نیلوفر جان کا ایک دس سال کا بیٹا بھی ہے اور یہ تلاق شدہ ہیں۔

Body:نامعلوم بندوق برداروں نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوا ہے

ضلع پلوامہ کے نارہ بل علاقے میں آج صبع کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے ایک خاتون نیلوفر جان ساکنہ نارہ بل پلوامہ کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا جبکہ گولیوں کی آڑ میں جاوید احمد نامی دوسرا شخص شدید طور زخمی ہوا ہے۔

ذریعہ کے مطابق آج صبع کچھ نامعلوم بندوق بردار نے نیلوفر جان کو گھر کے نزدیک ہی اندھا دھند گولیاں چلاٸیں جس کے نتیجے میں نیلوفر جان اور جاوید احمد نامی جوآن شدید طور زخمی ہوۓ ہیں۔اگر چہ دونوں کو علآج و معالجے کے لۓ فوری طور ہسپتال لے جایا گیا تھا تاہم نیلوفر جان زخمی کی تاب نہ لا کر لقمہ اجل بن گٸ ہے جبکہ جاوید احمد کو شدید زخمی حالت میں سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔نیلوفر جان کا ایک دس سال کا بیٹا بھی ہے اور یہ تلاق شدہ ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 5, 2019, 12:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.