اس کے مزید معراج عالم کی تقریبات وادی میں منسوخ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جانب سے کورونا وائرس کو وباء قرار دیے جانے کے بعد جموں و کشمیر کے دیگر علاقوں سمیت سرینگر شہر میں بھی دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے آج کے اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں ابھی تک 9840 افراد کورونا وائرس کے زد میں آکر ہلاک ہوئے جبکہ جنوب مشرقی ایشیاء خطے میں اب تک 31 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔