ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں خاتون ہلاک، متعدد زخمی - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے شول بیٹنگو میں ایک منی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 4:42 PM IST

Updated : Jul 10, 2019, 5:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے شول بیٹنگو کے مقام پر ایک منی بس اچانک پلٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

زخمی افراد کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں پر ڈاکڑز نے ایک خاتون کی موت کی تصدیق کر دی۔

خاتون کی شناخت سڈسونہ علاقے سے تعلق رکھنے والی تاجہ بیگم کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:شمسی پورہ اننت ناگ میں پیش آیا حادثہ

Body:جنوبی کشمیر کے  شول بیٹنگو میں سڑک کے ایک  حادثے میں ایک خاتون کی موت  جبکہ پانچ دیگر سواریاں زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شول اننت ناگ کے مقام پر اننت ناگ سے شمسی پورہ جا رہی ٹاٹا 407 گاڑی زیر نمر jk035707 ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک پر پلٹ گئ
جسکے نتیجے میں 6 سواریاں زخمی ہو گئیں، زخمیوں کو مقامی لوگوں کی مدد سے فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیا۔

جہاں پر ایک خاتون سواری کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔ مہلوک خاتون کی شناخت سڈسونہ کی تاجہ بیگم کے بطور ہوئ ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
ای ٹی وی بھا کے لیےاننت ناگ سے فیاض لولو کی

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
Last Updated : Jul 10, 2019, 5:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.